پشاور، سابق ڈائریکٹر محمد خالد خان کی گریڈ21 میں ترقی کے احکامات جاری

جمعرات 22 ستمبر 2016 21:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) صوبائی حکومت نے سابق ڈائریکٹر محمد خالد خان کی گریڈ21 میں ترقی کے احکامات جاری کردیئے،جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر سٹاف ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے سابق ڈائریکٹر محمد خالد خان(ریٹائرڈ۔

(جاری ہے)

پی سی ایس۔ای جی۔بی ایس۔20) کو 29جون2016سے گریڈ 21میں باقائدہ طور پر ترقی دے دی ہے۔مذکورہ افسر کی ترقی ا ور گریڈ21 میں چارج سنبھالنا29جون2016سے تصور ہوگا۔

متعلقہ عنوان :