وزیراعظم نواز شریف سے ایرانی صدر کی نیویارک میں ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 ستمبر 2016 21:34

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22ستمبر 2016ء) وزیراعظم نواز شریف سے ایرانی صدر کی نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی امریکہ کے شہر نیویارک میں موجود ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ایرانی صدر نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :