جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، نوازشریف سے بڑھ کر امن کی بات کرنے والا کوئی نہیں ہے ،مختلف ممالک نے انسداددہشتگردی اور معاشی ترقی پر پاکستان کی تعریف کی‘سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

جمعرات 22 ستمبر 2016 21:10

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہاہے کہ انسداددہشتگردی اور معاشی ترقی پر مختلف ممالک نے پاکستان کی تعریف کی،جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو میڈیا سے گفتگو میں اعزاز چوہدری نے کہا کہ انسداد دہشتگردی اورمعاشی ترقی پرمختلف ممالک نے پاکستان کی تعریف کی،جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے بڑھ کر امن کی بات کرنے والا کوئی نہیں ہے

متعلقہ عنوان :