سابق صدر پرویز مشرف 3 ہفتے کے دورے پر امریکا پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 ستمبر 2016 20:39

سابق صدر پرویز مشرف 3 ہفتے کے دورے پر امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22ستمبر 2016ء) سابق صدر پرویز مشرف 3 ہفتے کے دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف امریکا پہنچے ہیں۔

(جاری ہے)

پرویز مشرف امریکا میں 3 ہفتے کیلئے قیام کریں گے۔ اس دوران سابق صدر واشنگٹن آئیڈیاز فورم سے خطاب کریں گے، کیپیٹل ہل میں اہم ملاقاتیں کریں گے جبکہ پاکستانی کمیونٹی سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :