بھارت کی چارج شیٹ جھوٹ کاپلندہ ہے، مقتدرقوتوں نے پاکستان کیخلاف بھارت کی بلیم گیم کوسنجیدگی سے نہیں لیا
پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکز ی صد رچودھری الطاف شاہدکا سیمینار سے خطاب
جمعرات 22 ستمبر 2016 20:05
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22ستمبر ۔2016ء ) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکز ی صد رچودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ بھارت کی چارج شیٹ جھوٹ کاپلندہ ہے ، مقتدرقوتوں نے پاکستان کیخلاف بھارت کی بلیم گیم کوسنجیدگی سے نہیں لیا۔آج تک بھارت نے پاکستان کیلئے جوبھی جال بچھایاوہ خوداس میں پھنس گیا۔بھارت کے خودساختہ حملے عالمی ضمیر کوگمراہ نہیں کرسکتے ۔
بھارت اپنے مجرم اپنے گھرمیں تلاش کرے ،اس کی بے بنیادپروپیگنڈا مہم سے پاکستان ہرگز مرعوب نہیں ہوگا۔بھارت کے اس قسم کے سٹنٹ سے کشمیرکاز پرکوئی اثرنہیں پڑے گا ۔کشمیر سے اٹھتا دھواں دنیا بھر میں دیکھا جا رہاہے،ہرملک اورہرقوم کے باضمیر انسان کشمیریوں سے اظہار ہمدردی کررہے ہیں۔اقوام متحدہ کے رواں اجلاس میں کشمیریوں کی مرضی ومنشاء کے مطابق ان کے مستقبل کافیصلہ ہونے کی امید ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.