پشین ،کلی تورہ شاہ سے بچوں کے اغواکی کوشش ناکام بنا دی گئی

بٹے زئی لیویز چوکی کے نائب رسالدار اور علاقہ مکین کی بروقت کارروائی ،اغوا کار گرفتار

جمعرات 22 ستمبر 2016 19:45

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) ضلع پشین کی کلی تورہ شاہ سے بچوں کے اغواکی کوشش ناکام بٹے زئی لیویز چوکی کے نائب رسالدار محمد عارف اور علاقہ کے مکین نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا کار کوگرفتار کر لیا اغواکار کا تعلق افغانستان سے ہیں اغواکار سے ایک ہائی سپیڈ موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد کرلیاکلی تورہ شاہ کے عوام نے بھی بھر پور تعاون کیا ہم اہلیان پشین لیویز اہلکاروں اور پشین انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

متعلقہ عنوان :