نواب ثناء اﷲ خان زہری نے مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کا مشترکہ پارلیمانی گروپ کا اہم اجلاس طلب کر لیا
جمعرات 22 ستمبر 2016 19:41
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء ) بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کا مشترکہ پارلیمانی گروپ کا اہم اجلاس آج بروز جمعہ 23ستمبر کو 1بجے وزیر اعلیٰ کیمپ آفس ہنہ اوڑک میں طلب کیا ہے اجلاس میں صوبے کی سیاسی صورتحال امن وامان سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال اور اہم فیصلے کئے جائیں گے اس مشترکہ پارلیمانی گروپ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ارکان اسمبلی مسلم لیگ سے تعلق رکھنے صوبائی وزراء کوئٹہ پہنچ چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.