کسٹم حکام نے اسمگل شدہ13گاڑیوں کی پشاورمنتقلی ناکام بنا دی

قبضے میں لی گئی گاڑیوں کی مالیت1کروڑ30لاکھ روپے سے زائد ہے۔کسٹم ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 ستمبر 2016 19:36

کسٹم حکام نے اسمگل شدہ13گاڑیوں کی پشاورمنتقلی ناکام بنا دی

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22ستمبر2016ء):کسٹم حکام نے 13گاڑیوں کی پشاور منتقلی ناکام بنا دی ہے،قبضے میں لی گئی گاڑیوں کی مالیت1کروڑ30لاکھ روپے سے زائد ہے۔

(جاری ہے)

کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 13اسمگل شدہ گاڑیوں کوقبضے میں لے لیاہے۔گاڑیوں سے بھرے دونوں ٹرک کسٹم گودام میں منتقل کردیے گئے۔