محکمہ ہائی وے کا ملازم گاڑی الٹنے سے ہلاک

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 22 ستمبر 2016 19:31

پاکپتن(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22 ستمبر۔2016ء ) محکمہ ہائی وے کا ملازم گاڑی الٹنے سے ہلاک ہو گئے بتایا گیا ہے کہ مظفر گڑھ کا رہائشی محکمہ ہائی وے کا جے آر او ظفر اقبال گاڑی پر چک 60-sp کے قریب جا رہا تھا تیز رفتاری کی وجہ سے گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی اور محکمہ ہائی وے کا جے آر او ظفر اقبال گاڑی کے نیچے آ کر ہلاک ہو گیا جبکہ ڈرائیور اور عملہ زخمی ہو گئے ریسکیو1122سٹاف نے زخمیوں کو ہسپتال منقتل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :