گھر سے لڑکی کا گن پوائنٹ پر اغوا

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 22 ستمبر 2016 19:28

پاکپتن(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22 ستمبر۔2016ء ) گھر سے لڑکی کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سات مسلح ملزموں محمد ندیم وغیرہ چک موضع جھانب کے امداد علی کے گھر میں داخل ہوئے اور اس کی بیٹی(م) کو زبردستی اغوا کرنے لگے تو لڑکی شور مچلا دیا جس پر تمام گھر والے اٹھ گئے ملزموں اسلحہ کے زور پر لڑکی کو کا رمیں اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :