مریدکے ‘کمسن بچوں کو اغواء کر کے اوباش افراد کو زیادتی کیلئے پیش کرنے والے خطرناک گروہ کے ڈیرہ کا انکشاف
بچوں سے زیادتی کی مبینہ طور پر ویڈیو بھی بناتے ، متاثرہ دو کمسن بچوں کی نشاندہی پر گروہ کے چار ارکان گرفتار ، سینکڑوں بوتل غیر ملکی شراب برآمد ڈیرہ کے مالک ،ملزمان کیخلاف اصل درخواست کے مطابق کارروائی نہ کرنے پر سینکڑوں افراد کا احتجاج ،جی ٹی روڈ پر دھرنا دینے کی دھمکی
جمعرات 22 ستمبر 2016 19:05
مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) کمسن بچوں کو اغواء کر کے اوباش افراد کو زیادتی کیلئے پیش کرنے والے خطرناک گروہ کے ڈیرہ کا انکشاف ہوا ہے ، بچوں سے زیادتی کی مبینہ طور پر ویڈیو بھی بناتے ، متاثرہ دو کمسن بچوں کی نشاندہی پر گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ، سینکڑوں بوتل غیر ملکی شراب کی بوتلیں بھی برآمد کر لی گئیں ، ڈیرہ کے مالک اور ملزمان کے خلاف اصل درخواست کے مطابق مقدمہ درج نہ کئے جانے کے خلاف سینکڑوں افراد نے پولیس اور ملزمان کے پشت پناہی کرنے والے افراد کے خلاف پرانا نارنگ روڈ پر احتجاج جی ٹی روڈ پر دھرنا دینے کی دھمکی دیدی۔
تفصیلات کے مطابق مریدکے میں آبادی ننگل ساہداں کے قریب ایک عیاشی ، بد فعلی اور شراب نوشی کے ڈیرہ کا انکشاف ہوا ہے جسکا گروہ کمسن بچوں کو نہ صرف اغواء کرتا بلکہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ بلیو فلم بناتا جبکہ مریدکے سمیت دیگر شہروں سے آنے والے افراد کو شراب بھی فراہم کرتا گروہ کا انکشاف اس طرح ہوا کہ پرانا نارنگ روڈ کے دو کمسن بچے جہانگیر اور حیدر اچانک غائب ہو گئے محبت مزدوری کرنے والے والدین اپنے لخت جگروں کے 24گھنٹے ڈھونڈتے رہے کہ دونوں بچے نارووال روڈ پر نیم بہوشی کی حالت میں مل گئے جنہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں اغواء کر کے 5 افراد نے اسلحہ کی نوک پر نہ صرف زیادتی کا نشانہ بنایا ہے بلکہ وہ غیر انسانی فعل کئے اور ویڈیو بنائی گئی ہیں کہ بیان نہیں کر سکتے کمسن بچوں اورا نکے والدین کی نشاندہی پر مریدکے پولیس نے گروہ کے چار ارکان کو پکڑ لیا اور سینکڑوں بوتل شراب بھی بر آمد کی جبکہ ڈیرہ کے مالک سے مبینہ مک مکا کر کے بچوں سے زیادتی کی بجائے صرف شراب فروخت کرنے کا مقدمہ درج کر دیا اس کے خلاف پرانا نارنگ روڈ پر سینکڑوں مرد خواتین اور بچوں نے گروہ اور پولیس کے خلاف مختلف قسم کے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا ا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.