نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو لاہور قلندرز کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 ستمبر 2016 18:54

نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو لاہور قلندرز کا نیا کپتان مقرر کر دیا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22ستمبر ۔2016ء) نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو لاہور قلندرز کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اظہر علی کو لاہور قلندرز کی کپتانی سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس بات کا اعلان لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ عاقب جاوید نے اعلان کیا ہے کہ اظہر علی کہ جگہ کیوی کرکٹر برینڈن میکولم کو لاہور قلندرز کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :