انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماؤں کا منہاج القرآن سیکرٹریٹ کا دورہ
ڈاکٹر طاہر القادری کی انتہا پسندی کے خاتمے اور فروغ امن کیلئے قومی و عالمی خدمات کو سراہا
جمعرات 22 ستمبر 2016 18:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) ایران ،امریکا اور ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماؤں پر مشتمل 3 رکنی وفد نے گزشتہ روز تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا جہاں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ڈائریکٹر فارن افیئر جی ایم ملک ،سہیل رضا ،ڈاکٹر غلام مرتضیٰ علوی نے وفد کا استقبال کیا۔
وفد میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اور وحد ت المسلمین کے سیاسی امور کے انچارج ناصر شیرازی شامل تھے۔وفد میں شامل اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن برطانیہ کے چیئرمین مسعود شاجرے، ڈائریکٹر سٹیزن انٹرنیشنل ملائیشیا محی الدین عبدالقدیر، اسلامک سنٹر واشنگٹن کے امام محمد ایچ آسی نے منہاج القرآن کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.