ڈپٹی سیکرٹری خیبرپختونخواہ اسمبلی نعیم اللہ کی چالان کرنے پرٹریفک وارڈن سے بدتمیزی

نعیم اللہ نےاپنے عہدے کا رعب جھارنا شروع کردیا،چالان لینے اورولدیت بتانے سے بھی انکار کردیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 ستمبر 2016 17:32

ڈپٹی سیکرٹری خیبرپختونخواہ اسمبلی نعیم اللہ کی چالان کرنے پرٹریفک ..

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22ستمبر2016ء) :خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ڈپٹی سیکرٹری نعیم اللہ نے چالان کرنے پر ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کی اور اپنے عہدے کا رعب جھارنا شروع کردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ٹریفک وارڈن نے گاڑی غلط پارک کرنے پرخیبرپختونخواہ اسمبلی کے ڈپٹی سیکرٹری نعیم اللہ کا50روپے کاچالان کردیا۔جس پر نعیم اللہ نے چالان لینے سے انکار کرتے ہوئے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی شروع کردی۔نعیم اللہ نے نام اور ولدیت بتانے سے بھی انکار کردیا۔

متعلقہ عنوان :