فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے اضافہ کیساتھ 52ہزار400روپے ہوگئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کراچی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 ستمبر 2016 17:19

فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے اضافہ کیساتھ 52ہزار400روپے ہوگئی۔صرافہ ایسوسی ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21ستمبر2016ء) :عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے اضافہ کے ساتھ 52ہزار400روپے کی ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

صرافہ ایسوسی ایشن کراچی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت500روپے اضافہ کیساتھ52ہزار400روپے کی ہوگئی ہے جبکہ10گرام سونے کی قیمت 429روپے اضافہ کے 44ہزار914روپے ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :