چارسدہ انٹرچینج کے قریب مسافر بس الٹنے سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 ستمبر 2016 17:03

چارسدہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22ستمبر2016ء) :چارسدہ انٹرچینج کے قریب مسافر بس الٹ گئی،جس کے نتیجہ میں 13افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسدہ انٹرچینج کے قریب مسافر بس الٹنے سے 13افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :