احمدیار، بابافرید ایکسپریس ٹرین کی زدمیں آکر 4 بچوں کا باپ ہلاک ہوگیا

جمعرات 22 ستمبر 2016 16:47

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 ستمبر۔2016ء) بابافرید ایکسپریس ٹرین کی زدمیں آکر 4 بچوں کا باپ ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قصور سے کراچی براستہ محمد نگرجانے والی بابافرید ایکسپریس ٹرین نے نواحی گاؤں65/EB کے نزدیک ریلو ے ٹریک عبور کرتے محنت کش محمد ارشد سکنہ147/EB کو کچل کرہلاک کردیا ریلوے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔بتایا گیاہے کہ محنت کش محمد ارشد چار بچوں کا باپ تھا۔

متعلقہ عنوان :