وفاقی وزیرخزانہ کابہاماس لیکس کی کمپنیوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کا حکم

جمعرات 22 ستمبر 2016 16:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 ستمبر۔2016ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بہاماس لیکس کی کمپنیوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بہاماس لیکس کی کمپنیوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کیلئے ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بنک کو ہدایت جاری کردیں۔انہوں نے کہا کہ تمام افراد اور کمپنیوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے۔

متعلقہ عنوان :