پاکستان کے آرمی چیف کو مار دیا گیا ہے۔ سابق بھارتی آرمی افسر کا بھونڈا دعوی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 ستمبر 2016 15:53
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر 2016ء) : بھارت بھونڈی حرکتیں کرنے اور شوشے چھوڑنے میں شروع ہی سے اپنی مثال آپ ہے ۔ کبھی پاکستان پر الزام عائد کر دئے جاتے ہیں تو کبھی بے معنی سی خبریں چلا دی جاتی ہیں جن کی کوئی وقعت نہیں ہوتی۔ ایسا ہی ایک بیان سابق بھارتی آرمی کے ایک آفیسر نے دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اجے شکلا نامی سابق آرمی آفیسر نے بڑی خبر سناتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج نے اڑی سیکٹر حملے کا بدلہ لے لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی کمانڈوز نے پاک فوج کے آرمی چیف کو مار دیاہے جبکہ ان کی جگہ ان ہی کی شکل کا ایک شخص بٹھا دیا گیا ہے۔ اجے شکلا کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے اپنے بھارتی شہریوں نے بھی اجے شکلا کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے اس بھونڈے اور کھوکھلے بیان کو افسوسناک دیا جبکہ کچھ صارفین نے تو ذمہ داران حکام کی توجہ بھی ان کے اس بیان کی جانب مبذول کروائی۔(جاری ہے)
صارفین کا کہنا تھا کہ ایک سابق آرمی آفیسر کی جانب سے اس قسم کا بیان افسوسناک ہے۔
BREAKING NEWS: URI AVENGED. Commandos kill Pak Army Chief, setup identical dummy in his place. Delhi denies covErt op, but dont they always?
— Ajai Shukla (@ajaishukla) September 22, 2016
مزید اہم خبریں
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.