موٹر وے پر ہونے والی پاک فضائیہ کی مشقیں‌اختتام پذیر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 ستمبر 2016 15:16

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 ستمبر 2016ء) : موٹروے پر ہونے والی پاک فضائیہ کی تربیتی مشقیں اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ہائی مارک 2016 تربیتی مشقیں موٹروے کے ایم 1 اور ایم 2 پر ہو رہی تھیں جو اب اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے بتایا کہ پاک فضائیہ کی مشقیں اختتام پذیر ہونے کے بعد موٹروے کا لاہور تا شیخوپورہ سیکشن ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :