یمن ، سعودی قیادت میں اتحادی طیاروں کی ساحلی شہر حدیدہ پر بمباری، 20 شہری ہلاک

جمعرات 22 ستمبر 2016 15:15

یمن ، سعودی قیادت میں اتحادی طیاروں کی ساحلی شہر حدیدہ پر بمباری، 20 ..

صنعاء ۔ 22 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 ستمبر۔2016ء) سعودی قیادت میں اتحادی طیاروں نے یمن میں باغیوں کے زیرقبضہ ساحلی شہر حدیدہ پر بمباری کی جس میں 20 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک حکومتی عہدیدار نے اس حملے اور ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے، جب کہ ان فضائی حملوں کی تصدیق حوثی باغیوں کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :