شامی شہریوں کو امداد کی فراہمی کے لیے امدادی قافلے جلد دوبارہ روانہ کئے جائیں گے،اقوام متحدہ
جمعرات 22 ستمبر 2016 15:14
(جاری ہے)
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دو روز قبل ایک امدادی قافلے پر ممکنہ طور پر ایک فضائی حملے میں21 افراد کی ہلاکت کے بعد عالمی ادارے نے شام میں اپنی امدادی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی تھیں۔
اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے رابطہ دفتر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ نئے امدادی قافلے تیار ہیں اور انہیں کسی بھی وقت اپنا کام شروع کرنے کے لیے کہا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ حلب شہر میں امدادی قافلے پر حملے کے حوالے سے اقوام متحدہ نے تحقیقات کا اعلان بھی کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.