کوہاٹ روڈ پر انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

جمعرات 22 ستمبر 2016 14:22

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 ستمبر۔2016ء) کوہاٹ روڈ پر انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق کوہاٹ روڈ کے علاقے بھانہ ماڑی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے ایک مطلوب دہشت گرد اعجاز کو گرفتار کر لیا۔گرفتا ر دہشت گردنے 2008میں ناظم فہیم کے حجرے پر دھماکہ کیا تھا جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔صوبائی حکومت نے دہشتگر د کی گرفتاری پر پانچ لاکھ روپے کا انعام مقررکر رکھا تھا ۔

متعلقہ عنوان :