Live Updates

ڈیرہ بگٹی میں نا معلوم شر پسندوں نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

جمعرات 22 ستمبر 2016 14:17

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 ستمبر۔2016ء) ڈیرہ بگٹی میں نا معلوم شر پسندوں نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق ڈیر ہ بگٹی کے علاقے مورو میں نا معلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کی وجہ سے پیر کوہ گیس پلانٹ سے سوئی پلانٹ کو سپلائی معطل ہو گئی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات