سپریم کورٹ نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو کوٹہ سسٹم کے تحت اسسٹنٹ کمشنر بھرتی کرنے سے روک دیا
جمعرات 22 ستمبر 2016 14:07
(جاری ہے)
عدالت نے وزرائے اعلیٰ کے براہ راست اسسٹنٹ کمشنر کی بھرتی کی اختیارات معطل کردیئے۔کیس کی سماعت کے دوران سندھ میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر حکومت سندھ کی رپورٹ پیش کی، چیف سیکرٹری نے کہا کہ شفقت مغل اور زاہد شاہ کو ان کے محکموں میں واپس بھیج دیا گیا ہے۔جسٹس امیر ہانی نے استفارکیا کہ ہمیں اور کوئی کام نہیں ہر چوتھے دن ہمیں یہی معاملات دیکھنے پڑتے ہیں ‘آفیسرز اپنے مرضی سے کس طرح عہدے حاصل کرلیتے ہیں، سندھ میں لوگ بنائے گئے کمیشن کو پاس بھی نہیں کرتے اور قابلیت کے بغیر ہی کس طرح تعینات ہوجاتے ہیں۔ سول سروسز ایکٹ کو کس طرح بائی پاس کیا جاسکتا ہے بتایا جائے کہ ایک ڈاکٹر پی ایس کے عہدے پر کس طرح کام کررہا ہے، سیکریٹری سروسز نے اپنے بھتیجے کو تعینات کیا ہے عدالتی احکامات پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا، کمیشن بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت نہیں ہونی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.