اسٹیٹ بینک آف پاکستان اپنی زری پالیسی کا اعلان ہفتے کو کرے گی

جمعرات 22 ستمبر 2016 13:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 ستمبر۔2016ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان اپنی زری پالیسی کا اعلان ہفتہ 24ستمبرکو ایک پریس ریلیز کے ذریعہ کرے گا