حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ،انتطار کلب اور سمبٹ الیون کی ٹیموں کے درمیان میچ کل ہوگا

جمعرات 22 ستمبر 2016 11:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 ستمبر۔2016ء) مانیار فٹ بال کلب کے زیراہتمام پہلے حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ میں انتظار کلب بلوگرام اور سمبٹ الیون کی ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں 70 سے زائد ٹیمیں ناک آؤٹ سسٹم پرشرکت کر رہی ہیں-

متعلقہ عنوان :