عراق میں امریکی فوجی اڈے پر داعش کا راکٹ حملہ،جانی نقصان نہیں ہوا
جمعرات 22 ستمبر 2016 11:47
(جاری ہے)
امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملہ منگل کی سہ پہر کیا گیا تھا۔
ابتدائی تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ اس حملے میں گندھک کا استعمال کیا گیا تھا تاہم یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہاں موجود کسی بھی فوجی اہلکار کی ظاہری حالت سے یہ سامنے نہیں آیا کہ وہ کسی کیمیائی ہتھیار سے متاثر ہوئے ہیں۔امریکہ کا کہناتھا کہ اس حملے سے اس علاقے میں مشن پر کوئی فرق نہیں پڑا اور نہ ہی اس کی فوجوں نے اپنی جگہ تبدیل کی ہے۔اب تک عراق میں لگ بھگ 20 ایسے واقعات پیش آئے ہیں جن میں کرد جنگجووٴں پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام تھا۔دولت اسلامیہ پر طویل عرصے سے یہ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ خام حالت میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کرتی ہے جو ِجلد، آنکھوں اور سانس کی نالی کو نقصان پہنچاتی ہے۔موصل عراق کا دوسرا بڑا شہر ہے جو دو سال سے دولتِ اسلامیہ کے کنٹرول میں ہے اور امید ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں اسے دولتِ اسلامیہ کے قبضے سے چھڑانے کے لیے جنگ کا آغاز کیا جائے گا جس میں امریکی فوج کی جانب سے مقامی فوجوں کی رہنمائی کی جارہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.