سعودی عرب کا مہاجرین کے لیے مزید 7.5 کروڑ ڈالرز کی امداد کا وعدہ
جمعرات 22 ستمبر 2016 11:42
(جاری ہے)
شہزاد نایف نے کہاکہ سعودی مملکت میں پچیس لاکھ کے لگ بھگ شامی شہری مقیم ہیں۔ان کے ساتھ مہاجروں ایسا سلوک نہیں کیا جا رہا ہے اور نہ انھیں مہاجر کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے بلکہ مملکت نے ان کے وقار کا تحفظ کیا ہے اور انھیں نقل وحرکت کی مکمل آزادی دے کر ان کا تحفظ کیا ہے۔
سعودی عرب میں رہنے کے خواہاں ہزاروں شامیوں کو اقامتی اجازت نامے دیے گئے ہیں۔انھوں نے شامی مہاجرین کے حوالے سے مزید بتایا کہ سعودی مملکت نے انھیں لیبر مارکیٹ تک رسائی دی ہے اور انھیں صحت اور تعلیم کی سہولتیں مفت مہیا کی جارہی ہیں۔ایک لاکھ اکتالیس ہزار سے زیادہ شامی بچے تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ان خدمات کے علاوہ سعودی عرب ہمسایہ ممالک میں مقیم لاکھوں شامی مہاجرین کے لیے بھی امداد مہیا کررہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.