دنیا کا سب سے لمبا نوجوان

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 22 ستمبر 2016 08:31

دنیا کا سب سے لمبا نوجوان

دنیا کے سب سے لمبےنوجوان کا قد7 فٹ اور 8 انچ ہے اور19سالہ نوجوان کا قد ابھی بڑھ رہا ہے۔اس کے جوتے کاسائز 28 ہے۔اس کی جرابوں کا ایک جوڑا 18 ڈالر میں آتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کا بیڈ بھی خصوصی طور پر بنایا گیا ہے۔وہ جب کنڈر گارٹن میں پڑھتا تھا تب اس کا قد 5 فٹ 2 انچ تھا۔ اس کا قد سال میں 6 انچ بھی بڑھا ہے۔وہ چاہتا ہے کہ دنیا کا سب سے اونچا انسان ہو۔

متعلقہ عنوان :