پانامالیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل،
امریکی ریاست میامی کے قریب واقع جزیرے بہاماس میں سیکڑوں آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں
محمد علی بدھ 21 ستمبر 2016 23:19
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21ستمبر2016ء) پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آ گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل نے تہلکہ مچا دیا ہے. پانامہ لیکس منظر عام پر لانے والی آئی سی آئی جے نے ایک مرتبہ پھر سے ایک نیا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر لایا ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی ریاست میامی کے قریب واقع جزیرے بہاماس میں سیکڑوں آف شور کمپنیاں موجود ہیں۔
بہاماس کی آف شور کمپنیوں کے مالکان اور ڈائریکٹروں میں 150 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ بہاماس کی پونے 2 لاکھ آف شور کمپنیوں میں سے 69 کمپنیاں پاکستانیوں کی ہیں۔ مشرف دور کے وفاقی وزیر نصیرخان کے بیٹےجبران خان بہاماس میں آف شورکمپنی کے مالک ہیں جبکہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی والدہ ثمینہ درانی بھی ایک آف شورکمپنی کی مالک ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.