وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ڈگری جعلی ہے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشا ف
پی اے سی کی وائس چانسلر کے خلاف کارروائی اور ان کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت قوام متحدہ کے ملالہ فنڈ کیلئے 2 کروڑ 60 لاکھ روپے وزارت خارجہ کو دیئے گئے کمیٹی میں بریفنگ
بدھ 21 ستمبر 2016 23:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ڈگری جعلی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین رشید گوڈیل، میاں عبدالمنان، شیخ رشید احمد، شیخ روحیل اصغر، شفقت محمود، وفاقی سیکرٹری تعلیم و تربیت، آڈیٹر جنرل سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران چیئرمین سید خورشید احمد شاہ نے پی اے سی کے اجلاس کی موبائل فوٹیج بنانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ہمارے اعتماد کو ٹھیس پہنچی ہے۔ اجلاس میں وزارت تعلیم و تربیت کے آڈٹ اعتراضات 13۔2012ء پر غور کیا گیا۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وزارت تعلیم نے مختلف منصوبوں کیلئے 17 کروڑ 80 لاکھ روپے جاری ہونے کے باوجود خرچ نہیں کئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.