محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے سی پی او ملتان تعینات کرنے کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی

بدھ 21 ستمبر 2016 22:48

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے سی پی او ملتان تعینات کرنے کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سمری میں گریڈ 19 کے پولیس افسران کا ایک پینل ارسال کیا گیا اور پینل آئی جی پولیس کی سفارشات پر مرتب کیا گیا ہے۔ اس پینل میں ایس ایس پی چوہدری محمد سلیم، ایس ایس پی محمد احسن یونس اور ایس ایس پی گوہر مشتاق بھٹہ شامل ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب بعد از انٹرویو ان پولیس افسران میں سے کسی ایک کی بطور سی پی او ملتان تعیناتی کی منطوری دیں گے۔

متعلقہ عنوان :