کراچی‘ ایئر پورٹ اور ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق
بدھ 21 ستمبر 2016 21:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء ) ایئر پورٹ اور ماڑی پور روڈ پر بدھ کو ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق بدھ کوایئر پورٹ تھانے کی حدود وائر لیس گیٹ کے قریب نا معلوم تیز گاڑی کی ٹکر سے عظیم خان ولد عبدالزہین ہلاک ہو گیا۔پو لیس نے بتایا کہ سر میں چوت لگنے کی وجہ سے ہلاک ہوا ہے۔
(جاری ہے)
وار متوفی واقعے ڈیوٹی پر جا رہا تھا متوفی ملیر کا رہا ئشی تھابتایا جاتا ہے پو لیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور فرار ہونے میں کا میا ب ہو گیا ، جس کی تلاشی شروع کر دی گئی ہے۔
ادھر کلری کے علاقے ماڑی پور روڈ دعا ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے کے دوران 40سالہ نا معلوم شخص ہلاک ہوگیا۔ جس کو ضابطے کی کاروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے بتایا متوفی کی شناخت نہیں ہوسکتی ہے شکل و صورت سے بنگالی معلوم ہوتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.