ایم کیوایم کا کوئی قائد نہیں سربراہ فاروق ستارہیں، رؤف صدیقی
رؤف صدیقی کو پولیس کی سخت سیکیورٹی میں جیل سے سندھ اسمبلی لایا گیا
بدھ 21 ستمبر 2016 21:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ قائد کوئی نہیں، اب ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار ہیں۔
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رؤف صدیقی نے کہا کہ ایم کیوایم کا کوئی قائد نہیں ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستارہیں۔ الطاف حسین کے خلاف قراردادوں سے متعلق فیصلہ سندھ اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جیل میں سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کے لئے کوئی دباؤنہیں۔ اس سے قبل رؤف صدیقی کوپولیس کی سخت سیکیورٹی میں بکتربند گاڑی میں کراچی سینٹرل جیل سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے لایا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.