تحر یک انصاف نے رانا ثناء اﷲ خان ‘تر جمان پنجاب حکومت زعیم قادری اور وزیر مملکت عابد شیر علی کیخلاف تھانہ ٹان ؤ شپ میں درخواست جمع کرادی
بدھ 21 ستمبر 2016 21:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء) تحر یک انصاف نے (ن) لیگ کے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خان ‘تر جمان پنجاب حکومت زعیم قادری اور وزیر مملکت عابد شیر علی کیخلاف تھانہ ٹان ؤ شپ میں درخواست جمع کرادی،درخواست میں تینوں رہنماؤں پر ملک میں انتشار پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی جانب سے یوتھ ونگ کے رکن میاں حسیب نے مسلم لیگ ن کے وزرا عابد شیر علی، رانا ثنا اﷲ اور ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کیخلاف درخواست جمع کرا دی ہے ۔
یہ درخواست تھانہ ٹان شپ میں جمع کرائی گئی ہے۔درخواست میں بیان کیا گیا ہے کہ تینوں مسلم لیگی رہنما ملک میں انتشار پھیلانے کا باعث بن رہے اور شہریوں کو کھلم کھلا مارنے کی دھمکی دے رہے ہیں لہذا ان رہنماں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.