پنجاب کی پاپولیشن پالیسی بنالی گئی ،ادارے کی استعداد کار میں اضافہ ،کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے فیصلہ سازی کا عمل بھی جاری ہے ‘ ذکیہ شاہنواز
صوبے میں بہبود آبادی کے فیملی ہیلتھ کلینک اور ہیلتھ سینٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ابھی حال ہی میں 38 موبائل سروس یونٹس کو پسماندہ علاقوں میں رہنے والوں کی صحت اور بہبود آبادی سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے لئے فنگشنل کیا گیا ہے ‘ صوبائی وزیر
بدھ 21 ستمبر 2016 21:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) صوبائی وزیر بہبود آباد بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی پاپولیشن پالیسی بنالی گئی ہے محکمہ کمٹیڈ این جی اوز مذہبی سکالرز ، سول سوسائٹی کے اشتراک سے کام کر رہا ہے تین سال قبل کام کی رفتار سست تھی لیکن اب فنڈ کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے جس سے ادارے کی استعداد کار میں نہ صرف اضافہ ہوا ہے بلکہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے فیصلہ سازی کا عمل بھی جاری ہے یہی وجہ ہے اب عوامی سطح پر فیملی پلاننگ کے متعلق شعور پیدا ہو رہا ہے پنجاب میں بہبود آبادی کے فیملی ہیلتھ کلینک اور ہیلتھ سینٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ابھی حال ہی میں 38 موبائل سروس یونٹس کو پسماندہ علاقوں میں رہنے والوں کی صحت اور بہبود آبادی سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے لئے فنگشنل کیا گیا ہے جو چلتا پھرتا ہسپتال ہونے کے ساتھ ساتھ مفت اور معیاری خدمات عام لوگوں کو فراہم کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.