غیرقانونی طریقے سے ایران داخل ہونیوالے161افرادپاکستان کے حوالے کردیے گئے۔لیویز ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 21 ستمبر 2016 20:25

غیرقانونی طریقے سے ایران داخل ہونیوالے161افرادپاکستان کے حوالے کردیے ..

چاغی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21ستمبر2016ء) :ایرانی حکام نے گرفتار161افراد کو پاکستان کے حوالے کردیاہے۔لیویز ذرائع کے مطابق پاکستان کے حوالے کیے گئے گرفتار افراد غیرقانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے مزید بتایا کہ پولیس نے ان افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :