فیصل آبا د تھا نہ ملت ٹا ؤن کے علاقہ عثمان ٹا ؤن میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھما کہ

10سے زائد گیس سلنڈر دھما کے سے پھٹ گئے ،مالک شدید زخمی ارد گرد کی 3دکا نیں بری طرح متا ثر

بدھ 21 ستمبر 2016 20:15

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21ستمبر ۔2016ء) فیصل آبا د تھا نہ ملت ٹا ؤن کے علاقہ عثمان ٹا ؤن سلنڈر کی دکان میں دکان میں دھما کہ 10سے زائد گیس سلنڈر دھما کے سے پھٹ گئے مالک شدید زخمی ارد گرد کی 3دکا نیں بری طرح متا ثر تفصیلات کے مطا بق تھا نہ ملت ٹا ؤن کے علاقہ عثمان ٹا ؤن کی دکان پر عر صہ دراز سے غیر قا نونی سلنڈروں کی ری فلنگ کا کا م ہو رہا تھاگز شتہ روز بھی سلنڈرون کی ری فلنگ کا کام جاری تھا کی ایک سلنڈر زور دار دھما کے سے پھٹ گیا اور دکان میں پڑے درجنوں سلنڈورں میں آگ بھڑک اٹھی جس 10سے زائد سلنڈر یکے بعد دیگرے پھٹے رہے جس سے ارد گرد کی تین دکا نیں بھی بری طرح متا ثر ہو ئیں دکان کا ما لک آصف نا می شخص بری طرح جھلس گیا جسے فوری طور پر الا ئیڈہسپتال منتقل کر دیا گیا ریسکیو1122کی ٹیموں نے ایک گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قا بو پا یا گیس ری فلنگ کی دکان گنجان آبادی میں قا ئم ہے ذرائع نے بتا یا کہ سلنڈروں کی ری فلنگ پو لیس کی ملی بھگت سے ہو رہی تھی متعدد بار شکا ئت بھی کی مگر پو لیس حکام نے نو ٹس نہ لیا ۔

متعلقہ عنوان :