مریم نواز شریف کی بلاول بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد

muhammad ali محمد علی بدھ 21 ستمبر 2016 20:08

مریم نواز شریف کی بلاول بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21ستمبر 2016ء) مریم نواز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کے نام پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے بلاول بھٹو کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ جبکہ بلاول بھٹو کے لیے مرین نواز نے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا بھی پیغام دیا ہے۔