چیچہ وطنی، رکشہ نہر میں گرنے سے ڈرائیور زخمی ہو گیا

بدھ 21 ستمبر 2016 20:07

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) رکشہ نہر میں گرنے سے ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 35/12-Lکا رہائشی رکشہ ڈرائیور افتخار کارکشہ گاؤں سے شہر آتے ہوئے 38/12-Lکے قریب پل پر سے نہر میں گر گیا۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہو گیاجسے ریسکیو1122نے نہر سے نکالا اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل کروا دیا۔

متعلقہ عنوان :