وفاق نے ایس ایس پی ڈاکٹر محمد اختر عباس کی خدمات پنجاب کے حوالے کر دیں

بدھ 21 ستمبر 2016 19:53

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) وفاقی حکومت نے ایس ایس پی ڈاکٹر محمد اختر عباس کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی نے وفاق نے ایس ایس پی ڈاکٹر محمد اختر عباس کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دی ہیں اور اس ضمن میں ڈاکٹر محمد اختر عباس کو کورس مکمل کرنے پر حکومت پنجاب کو رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :