گورنرخیبرپختونخو انے مردان کچہری میں زخمی ہونیوالے وکلاء کوامدادی چیک دیدئے

بدھ 21 ستمبر 2016 19:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفر جھگڑا نے ضلع مردان ،کچہری میں خودکش حملے میں شہیدہونے والے3وکلاء اورزخمی ہونے والے2وکلاء کودو(2)، دو(2) لاکھ روپے کے چیک دیے۔

متعلقہ عنوان :