خیبرپختونخوا اورفاٹا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،صرف توجہ دینے کی ضرورت ہے،اقبال ظفرجھگڑا
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے قلیل مدت میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں،بلا شبہ ساڑھے تین سال میں یونیورسٹی کی تعمیرات مکمل کرکے 35 شعبوں میں تدریسی و تحقیقی عمل شروع کیاگیا جوقابل ستائش ہے،گورنرخیبرپختونخوا
بدھ 21 ستمبر 2016 19:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) خیبرپختونخواکے گورنرانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاکہ خیبرپختونخوا اورفاٹا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور اس کے صحیح استعمال کیلئے تعلیم خصوصا اعلی تعلیم پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے عبدالولی خان یونیورسٹی کی سینٹ کے8ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
سینیٹ کے اجلاس میں ہائیرایجوکیشن کے نمائندے پروفیسر جاویداورصوبائی محکمہ تعلیم کے نمائندوں اور سینٹ کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔ گورنر نے کہا کہ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے قلیل مدت میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔بلا شبہ ساڑھے تین سال کی مدت میں یونیورسٹی کی تعمیرات مکمل کرکے ان میں 35 شعبوں میں تدریسی و تحقیقی عمل شروع کیاگیا جوقابل ستائش ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.