دیپالپور، دو عورتوں نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے خود کشی کر لی

بدھ 21 ستمبر 2016 18:47

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) دو عورتوں نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے خود کشی کر لی۔ چک 12-eb کی لڑکی نادیہ بی بی اور چک 10/1-L کی شادی شدہ شمیم اختعر زوجہ اسلم نے گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے گندم میں رکھنے والے گولیاں کھا کر خود کشی کر لیں۔

متعلقہ عنوان :