ہائیکورٹ کا والڈ سٹی اتھارٹی کو اندرون شہر کی خطرناک عمارتوں کومحفوظ بنانے کا حکم ،عملدرآمد رپورٹ طلب
بدھ 21 ستمبر 2016 18:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے والڈ سٹی اتھارٹی کو اندرون شہر کی خطرناک عمارتوں کومحفوظ بنانے کا حکم دیتے ہوئے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار شہری ندیم کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ اندرون شہر کی خطرناک عمارتیں کسی بھی وقت رہائشیوں کی زندگی کا چراغ گل کر سکتی ہیں۔ پہلے بھی اندرون شہر میں حاثات کی وجہ سے شہری زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ فاضل عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد والڈ سٹی اتھارٹی کو فوری خطرناک عمارتوں کومحفوظ بنانے کا حکم دیتے ہوئے والڈ سٹی اتھارٹی کی انتظامیہ سے عمل درآمد کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.