ڈی جی خان:باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی،2خواتین جاں بحق اور22افراد زخمی ہوگئے۔پولیس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 21 ستمبر 2016 17:59

ڈی جی خان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21ستمبر2016ء) :فورٹ منرو کے قریب باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔جس کے نتیجہ میں 2خواتین جاں بحق اور 22افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی جی خان کے علاقے فورٹ منرو کے قریب باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔حادثے میں 2خواتین جاں بحق جبکہ 22افراد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :