پنجاب حکومت نے کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل کو نگران اور فوکل پرسن مقرر کردیا

بدھ 21 ستمبر 2016 17:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21ستمبر ۔2016ء) پنجاب حکومت نے کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل کو نگران اور فوکل پرسن مقرر کردیا ہے۔ عبداللہ سنبل پنجاب بھر میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں گے اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے رابطہ میں رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :