وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثارکی ملاقات
ملاقات میں رائیونڈ مارچ اورنیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کیلئے تبادلہ خیال،پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ میں کوئی رکاوٹ ڈالنے اور جوابی ردعمل نہ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ بدھ 21 ستمبر 2016 16:40
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21ستمبر2016ء) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی ہے،جس میں رائیونڈ مارچ اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق آج لاہور میں شہبازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان ملاقات میں وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
ملاقات میں تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ پر غور کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن)کی قیادت نے کارکنوں کوکوئی بھی جوابی ردعمل دینے سے سختی سے منع کردیاہے۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ مارچ کیلئے پی ٹی آئی کے انتظامات کو پورا کرنے کی کوشش کی جائیگی۔جبکہ مارچ کے راستے میں مسلم لیگ(ن)کے تمام دفاترزبھی بند رکھے جائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.