میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا پانچواں اجلاس26 ستمبر کو شروع ہوگا

بدھ 21 ستمبر 2016 16:15

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 ستمبر۔2016ء) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا پانچواں اجلاس26 ستمبر کو پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں یونین کونسلز کے دفاتر، پانی کی صورتحال سمیت مختلف امور پر غور کیا جائے گا جبکہ اجلاس کی صدارت میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کریں گے۔

متعلقہ عنوان :